the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
لندن،24مئی(ایجنسی) آسٹریا میں حال ہی میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتیجے میں فاتح قرار پانے والے 72 سالہ روسی نژاد الیگزینڈر فان ڈیر پیلین کی کامیابی کا جشن تو منایا جا رہا ہے مگر مسٹر پیلین ملک میں ماحولیات کے تحفظ کے لیے سرگرم 'گرین پارٹی' کے سربراہ ہونے کے باوجود یومیہ چالیس سیگریٹ پھونکتے ہوئے شاید سب سے بڑھ کر ماحولیاتی آلودگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
آسٹریا کی



ایک مقامی نیوزویب سائیٹ oe24 کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ الیگزینڈر فان پیلین سنہ 1944ء کو روس میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ہالینڈ جبکہ والدہ اسٹونیا سے تعلق رکھتی تھیں مگر سوویت یونین میں کیمونسٹ انقلاب کے بعد وہ فرار ہو کر آسٹریا آگئے تھے۔ ان کے ہاں پیدا ہونے والے ایک بیٹے الیگزینڈر فان پیلین نے حال ہی میں آسٹریا میں صدارتی انتخابات میں حصہ لیا۔ ان کی ایک سابق بیوی دیر پیلین نے بتایا کہ مسٹر پیلین روزانہ دو ڈبیاں سیگریٹ پی جاتے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق پیلین نے ایک سال قبل دوریس نامی ایک خاتون کے ساتھ دوسری شادی کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.